ایک ہفتے میں15 اشیائے ضروری مزید مہنگی ہوئیں جنوری 26, 2020جنوری 26, 2020 0 تبصرے 139 مناظر اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ واری رپورٹ جاری کردی۔ ایک ہفتے میں15اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا‘ چینی 3 روپے60 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی‘ آٹا‘ چکن‘ دالیں‘ گائے کا گوشت اور چائے اور بھی مہنگی ہوگئی۔