ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت اتوار تک پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اتوار تک پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے۔ جبکہ بھارت کے آئی بی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان ممکنہ طور پر ڈرون حملے کرسکتا ہے۔ بھارت اتوار یا اس سے قبل پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جاسکے۔ یوم جمہوریہ سے قبل بھارت نے سیکورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں