ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دوسرا ٹی 20،میچ شروع ہونے سے چند منٹ قبل قذافی اسٹیڈیم کے اطراف بوندا باندی

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے چند لمحے قبل قذافی ا سٹیڈیم کے گردونواح میں بوندا باندی شروع ہو گئی ۔ قذافی اسٹیڈیم کے گردونواح میں بوندا باندی ہونے کے علاوہ چونگی امر سدھو، نشتر کالونی اور کوٹ لکھپت میں بھی بوندا باندی شروع ہو گئی اور ایسا لگ رہا تھا کہ اگر یہ بوندا باندی اسی طرح جاری رہی یا تیز بارش کی صورت اختیار کر گئی تو میچ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے تاہم بوندا باندی نے میچ کو متاثر نہ کیا اور پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی فتح حاصل کر لی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں