ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونا فی تولہ 150 روپے سستا

کراچی (کامرس رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 150 روپے سستا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں استحکام رہا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 90150 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 128 روپے کے اضافے سے 77390 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے کی کمی سے ایک ہزار روپے اور دس گرام کی قیمت 857 روپے پر مستحکم رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں