ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کسٹم کا عالمی دن کل منایا جائیگا

کراچی (کرائم رپورٹر)گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان کسٹمز کے تمام کلکٹریٹ میں 26جنوری کوکسٹم کا عالمی دن منایا جائے گا یہ دن پوری دنیا میں ایک ساتھ منایا جاتا ہے۔اس سلسلے میں کسٹم ہا?س کراچی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کل26 جنوری کوکیا گیاہے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر حفیظ شیخ مشیر خزانہ ہوں گے۔تقریبات کا آغاز صبح 10بجے تقریب پرچم کشائی سے ہوگا افسران اور عملہ کے مارچ پاسٹ کے بعد نمایاں کارکردگی کے حامل افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں