ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سمیت کئی ملکوں میں فیس بک کی سروسز جزوی متاثر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی سروس امریکہ اور برطانیہ سمیت یورپ کے بڑے حصے اور پاکستان سمیت بعض ایشیائی علاقوں میں متاثر ہوئی۔ صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں فیس بک پر نیوز فیڈ اور نوٹیفکیشن تک رسائی منقطع ہونے کی شکایات رہیں۔ فیس بک کی سروسز ڈائون ہونے کی وجہ سے ہزارون صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں