ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی عدالت عظمیٰ: 22 خواتین سمیت 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 ہندو رہا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے گجرات میں 2002ء کے مسلم کش فسادات کے دوران 22 خواتین سمیت 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا پسند ہندوئوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان تمام دہشت گردوں کو مسلم کشی کا الزام ثابت ہونے پر گجرات کی عدالت عالیہ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف مجرموں نے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں