ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے ڈی اے کے نادہند کرایہ داروں کے خلاف کارروائی، دکانیں سربمہر

کراچی (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کی خصوصی ہدایت پر محکمہ اسٹیٹ کی جانب سے ادارے کے نادہندہ کرایہ داروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس سلسلے میں کے ڈی اے کینٹین اور بعض دکانوں کے کرایہ داروں نے تمام بقایا جات ادا کر دیے جنہیں دوبارہ کاروبار کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ بقایا جات ادا نہ کرنے والے کرایہ داروں کی دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں