ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خاندان کے سربراہ کے انتقال پر وراثتی سرٹیفکیٹ نادرا جاری کریگا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارتی( نادرا) وراثتی سرٹیفکیت جاری کریگا۔ قانون وراث نادرا کو درخواست دیں گے وراثتی سرٹیفکیٹ بل پر قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی بل کے مطابق نادرا قانونی وارث کی بائیو میٹرک تصدیق کرواکر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کریگا۔ بل کے متن کے مطابق خاندان کے سربراہ کسی بھی فرد کے انتقال پر ورثاء کو وراثتی سرٹیفکیٹ کیلئے عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے تھے۔ نادرا وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کریگا جس کے بعد ورثاء کو عدالت جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں