کراچی میں سردی کم ہوگئی فروری 3, 2020فروری 3, 2020 0 تبصرے 110 مناظر کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں کئی روز سے جاری سردی کی جزوی لہر میں بتدریج کمی آنے لگی‘ ایک سے دو روز میں سردی کی جزوی لہر مکمل ختم ہوجائیگی۔ شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے لگا۔ رواں موسم سرما کے دوران اب سردی کی کسی نئی لہر کی توقع نہیں ہے۔