ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گیس چور ہوٹل مالک گرفتار

کراچی( کامرس رپورٹر) ملیر کالونی میں بسم اللہ باربی کیو نامی ہوٹل پر ایک اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جہاں ہوٹل مالک محمد سلیم ولد لڈن میاں ایس ایس جی سی کی سروس لائن سے گیس چوری کرکے ہوٹل چلارہا تھا۔ ایس ایس جی سی کی ٹیم نے ہوٹل مالک کو گرفتا رکرکے غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کردیا جبکہ ملزم کیخلاف مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں