ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم یکجہتی کشمیر بدھ کو منایا جائیگا‘ تیاریاں جاری

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری بدھ کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں۔ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر کشمیریوں کی حالت زار اجاگر کرنے کیلئے ہورڈنگز اور بینرز لگادیئے گئے ہیں۔ تصاویر میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کو دکھایا گیا جبکہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نعرے درج کئے گئے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں