ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پسند کی شادی کیلئے سٹی کورٹ پہنچنے والے لڑکے اور لڑکی کی جوتوں سے دھلائی

سلیم اور سمرین کے گھر والے بھی اطلاع ملنے پر پہنچ گئے تھے، دونوں کو مار پیٹ کر اپنے ساتھ لے گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) پسند کی شادی کرنے کیلئے آنے والا جوڑا اہل خانہ کے آنے کے باعث شادی نہ کرسکا اہل خانہ دونوں کو جوتے مارتے ہوئے اپنے ہمراہ واپس لے گئے پیر کو سٹی کورٹ میں صبح سویرے نوجوان جوڑا پسند کی شادی کرنے کیلئے پہنچا او ر جوڑا سلیم اور سمرین جلدی آنے کی وجہ سے سٹی کورٹ احاطہ کے باہر راجہ یاض روڈ پر فٹ پاتھ پر بیٹھ گئے اور وہ اپنے ایڈووکیٹ کاانتظار کرتے رہے اسی دوران ان کے بیٹھے ہونے کی تصدیق ہونے کے بعد کچھ ہی دیر بعد دو خواتین اور دیگر مرد افراد جوڑے سے تندتیز انداز میں بات چیت کرتے رہے اسی دوران آنے والے افراد کے ہمراہ موجود ایک خاتون نے گالم گلوچ کرتے ہوئے پائوں سے چپل اتار کر پسند کی شادی کیلئے آنیوالے جوڑے پر چپلوں کی بارش کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں