ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مقبوضہ وادی میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیج دی جائے‘ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیج دی جائے۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے۔چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام نے بھی وزیراعظم آزاد کشمیر کی رائے کی تائید کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں