ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سٹی کورٹ تقریب میں قرارداد منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ میں کراچی بار کی جانب سے کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے سٹی کورٹ میں یوم کشمیر کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں وکلا کی جانب سے قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کشمیر سے اپنی فوجیں واپس بلائے، کشمیریوں کی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور کرفیوختم کیا جائے، اقوام متحدہ کی منظور کردہ قرارداد کے تحت کشمیریوں کو اپنا مستقبل چننے کا حق دیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں