ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

شورکوٹ: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔

تفصیلات کے مطابق  طیارہ نے  رفیقی ایئر بیس  شور کوٹ کی جانب اڑان بھری تاہم تکنیکی خرابی کے باعث چک 496 کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

حساس اداروں اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے  علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

پاک  فضائیہ کے ترجمان  نے  طیارہ کی تباہی  کی تزدیک  کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا معراج طیارہ  فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جبکہ کسی  قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا  پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں