ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیکب آباد : علیزہ کیس کا محفوظ فیصلہ پھر ملتوی، 18فروری کو سنایا جائے گا

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کی عدالت نے علیزہ کیس کامحفوظ کیا گیا فیصلہ ایک بار پھر ملتوی کر دیا، 18فروری کو سنایا جائے گا۔ نومسلم علیزہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج غلام علی کناسرو کی عدالت نے ایک بار پھر ملتوی کر دیاہے ،صبح سے نومسلم علیزہ اور علی رضا سولنگی کے ورثا عدالت پہنچے، سارا دن انتظار کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ 18فروری تک ملتوی کر دیا ہے ،اب کیس کا فیصلہ 18فروری کو سنایا جائے گا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں