ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر550ارب ٹیکس وصولی

کراچی (اسٹاف پورٹر )ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر550ارب ٹیکس وصولی کی گئی ہے ۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی مد میں 550 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ 206 ارب روپے کی پٹرولیم لیوی بھی وصول کی گئی ۔ سال 19-2018 میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی مد میں 470 ارب ، کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 80 ارب روپے وصول کئے گئے جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر مقامی طور پر بھی 248 ارب روپے سیلز ٹیکس وصول کیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں