ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ پر کشمیر کے چرچے‘ ریلی کی تصویر شائع

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے آزاد جموں و کشمیر کے کامیاب دورے کے دوران کشمیر ریلی سے خطاب کے بعد ان کے انسٹا گرام اکائونٹ پر کشمیر ہی کے چرچے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے انسٹا گرام اکائونٹ نے آزاد جموں و کشمیر ریلی کی ایک پورے صفحے کی تصویر شائع کی ہے جو بتاتی ہے کہ کشمیر میں انصاف کیوں ناپید ہے؟ فل اسکرین امیج میں آزاد و جموں کشمیر میں کی گئی وزیراعظم کی تقریر کا ایک حوالہ بھی دیا گیا جس کے مطابق انہوں نے کہا کہ میرے کشمیری عوام میں نے دنیا میں آپ کا سفیر بننے کا وعدہ کیا ۔ میں یہاں پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے نہیں بلکہ کشمیر کے سفیر کی حیثیت سے کھڑا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں