ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن جانے والی پی آئی اے پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ پاکستان سے لندن جاے والے مسافروں کو پی آئی اے کی جانب سے ٹکٹ پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔ پی آئی اے نے لندن جانے والی تمام پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق خصوصی رعایت تمام کلاسز پر دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں