ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں خام تیل کے نرخ 13 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں خام تیل کے نرخ13ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے باعث تیل کی طلب میں کمی ہے۔ نیو یارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے قریب 99 سینٹ (1.8 فیصد) کم ہوکر53.48 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 56 سینٹ(1.1 فیصد) کمی کے ساتھ49.76 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں