ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا معروف شاعر کی بیٹی کو پاکستان جانے کا مشورہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ستیشن گوتم نے معروف اردو شاعر منور رانا کی بیٹی سماجی کارکن سمیعہ رانا کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ مشورہ میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں