ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل 5: کمنٹری پینل تشکیل دےدیا گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 5 کیلئے کمنٹری پینل تشکیل دے دیا گیا جس کا اعلان ایک دو دن میں کیا جائے گا ۔

پی ایس ایل 5 کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کمنٹری پینل اور پریزینٹرز کا اعلان ایک دو روز کیا جائے گا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق غیر ملکی  کمنٹری پینل میں ڈینی موریسن، جونٹی رھوڈز، ہلٹن ڈیون ایکرمین، ڈرک نینز، مائیکل سلیٹر، کیس نائیڈو، ڈومینک کورک، ایلن ویلکنز، مارک بوچر بھی شامل ہیں جبکہ پاکستان کےمعروف نام رمیز راجا، وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز بھی پینل کا حصہ ہیں۔

دوسری جانب پریزینٹرز میں ایرن ہالینڈ اور زینب عباس شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں