کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریلوے کی اراضی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے سٹی اسٹیشن کے اطراف اعلان کردہ آپریشن جمعرات کو شروع نہ ہوسکا، ادھر علاقہ مکینوں نے اپنے مکانات بچانے کے لیے ٹریک کے اطراف ڈیرے ڈال لیے، علاقہ مکینوں نے خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ کیمپ لگادیے اور پرامن احتجاج کیا، علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ 60سال پرانی آبادی میں پانچویں نسل آباد ہے، اس علاقے سے صدر مملکت عارف علوی بھی منتخب ہوئے اور ہمیشہ مکانات گرانے کی مخالفت کی اور مکینوں کے ساتھ احتجاج میں بھی پیش پیش رہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
