ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا کہ یہ نیا وائرس ہے جو 7 جنوری کو دریافت ہوا اور چین سمیت 28 ممالک میں اس کے متاثرین سامنے آئے، پاکستانی حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے مطابق اقدامات کیے، 18 اسپتالوں کو ٹاسک دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں