نیویارک(نیٹ نیوز) واٹس ایپ نے مسچنگ کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل حاصل کرتے ہوئے دنیا کے سب سے مقبول ترین میسجز کا اعزاز اپنے نام کرلیا اور یوٹیوب کے برابر پہنچ گئی ہے۔ درحقیقت فیس بک کی زیر ملکیت واٹس ایپ نے 2ارب صارفین کا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ اس سے قبل فیس بک نے 2017میں جبکہ یوٹیوب نے مئی 2019میں صارفین کی اتنی تعداد کا سنگ میل طے کیا تھا۔ مگر واٹس ایپ نے یہ سنگ میل سب سے کم وقت میں طے کیا ہے اور فیس بک اور یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ واٹس ایپ کو سب سے پہلے2009میں متعارف کرایا گیا تھا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
