ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس: ہانگ کانگ میں ٹوائلٹ پیپر چرانے والا گینگ پکڑا گیا

مہلک وائرس نے ٹوائلٹ پیپر کو بھی اتنا اہم بنادیا کہ اسے حاصل کرنے کے لئے لوگ کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار
ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)مہلک کورونا وائرس نے ٹوائلٹ پیپر کو بھی اتنا اہم بنادیا ہے کہ انہیں حاصل کرنے کیلئے لوگ کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ہانگ کانگ میں ٹوائلٹ پیپر چْرانے والے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور ان سے ٹوائلٹ پیپرز بھی برآمد کرلیے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں چاقو بردار گینگ نے سْپر مارکیٹ کے باہر ڈیلیوری مین سے ٹوائلٹ پیپر رولز کے 50 پیکٹ چھین لیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں