ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شرقپور:مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق

شرقپور:مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

شرقپور کے نواحی گاوں غازی پور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مکان میں 2 بچے اور انکے والد سورہے تھے کہ  اچانک مکان کی چھت گرنے سے دونوں بچے جاں بحق جبکہ والد شدید زخمی ہوگیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو ملبے تلے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں دونوں بہن بھائی تھے، جن میں 10 سالہ نشا اور 13 سالہ اللہ رکھا جبکہ زخمیوں میں والد ذوالفقار شامل ہے، حادثہ کے بعد علاقہ میں سوگ کی فضا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں