کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں مجموعی پوائنٹس کے ساتھ فجر اکیڈمی نے میدان مار لیا، فاطمیہ گرلز اسکول نے دوسری جبکہ اے سی ای اسکول نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام 26ویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں ہوا۔ پروقار اور رنگارنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر سندھ اسپورٹس بورڈ انجم حسین زیدی نے کیا۔ چیمپئن شپ میں کراچی کے 30سے زائد اسکولوں کے 800 سے زائد تائیکوانڈو پلیئرز نے جوش و خروش اور دلیری سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس دلکش چیمئن شپ میںفائٹنگ، ووڈبریکنگ اور پومزے کے ایونٹس شامل تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط