ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ائیرپورٹ پر منشیات بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

اے ایس ایف حکام کے مطابق نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے ابوظہبی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کے مسافر کے سامان میں موجود الیکڑاک ہیٹر مشکوک پایا۔جب اہلکاروں نے اسے کھولا تو اس میں سے ایک کلو چ650 گرام آئس منشیات برآمد ہوئی۔

اے ایس ایف مسافر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم کا تعلق چارسدہ سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں