ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکائوٹس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسکائوٹس کا عالمی دن آج 22 فروری کو منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یہ دن منایا جاتا ہے، اس سلسلے میں ملک بھر میں اسکائوٹس اپنے ضلعی اور یونٹ گروپوں کے ہیڈ کوارٹرز میں تقاریب منعقد کرتے ہیں۔ امسال بھی اسکائوٹس تقاریب منعقد ہوں گی جس میں بانی اسکائوٹ تحریک لارڈ بیڈن پائول کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں