ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: مسجد میں معمر مؤذن پر چاقو سے حملہ، ملزم گرفتار

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں پولیس نے مسجد کے معمر مؤذن پر چاقو سے حملہ کرنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سینٹرل لندن کی مسجد میں پیش آنے والے واقعہ سے متعلق پولیس نے بتایا کہ یہ ملزم کا اقدام قتل تھا، علاوہ ازیں پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 70 سالہ معمر شخص کو زخمی حالت میں پایا گیا تاہم ان کی جان کو خطرہ نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں