ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق آسٹریلوی کپتان کا دورہ پاکستان کا اعلان

سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا ہے اس دوران وہ وزیر اعظم پاکستان سےبھی ملاقات کریں گے۔

سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل نےٹویٹرپرویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے بتایا کہ میں پاکستان کا دورہ کررہا ہوں جس کے دوران وہ وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔

گریگ چیپل کا کہنا تھا کہ انھوں نے پاکستان میں تبدیلی کی اچھی باتیں سنی ہیں، یقین ہے کہ نئے وزیر اعظم زبردست کام کر رہے ہیں، میں یہ سن کر پرجوش ہوں کہ پاکستان میں کرکٹ واپس آ چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں