ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینسر کےمریض بچوں کی خواہش پوری

ملتان: پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کینسر کےمریض بچوں کی خواہش کو پورا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے ملتان میں کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات کی، پشاور کے کھلاڑیوں کے ساتھ بچوں نےسیلفیاں بھی بنوائیں۔

پشاور زلمی کی جانب سے ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ، حسن علی، کامران اکمل اور وہاب ریاض بچوں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔

یاد رہے کہ کینسر کےمریض بچوں نے ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں