اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 2کھرب سے زائد کا نقصان فروری 26, 2020فروری 26, 2020 0 تبصرے 419 مناظر کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران بھی مندی کا تسلسل دیکھا گیا جس کے بعد 100انڈیکس 285.28پوائٹس کی مندی دیکھی گئی۔