ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران ایشین ریسلنگ کا چیمپئن بن گیا

 ایران نے دہلی میں کھیلی جانے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔

فاتح ٹیم کے ریسلرز نے دو گولڈ، دو سلور اور چار برانز میڈلز جیتے، ایونٹ میں نے دوسری اور قازقستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان کے تین ریسلرز نے ایونٹ میں شرکت کی مگر وہ اپنے پہلے ہی مقابلے میں ناکامی کے بعد ایشین چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں