حج درخواستوں کی وصولی شروع فروری 26, 2020فروری 26, 2020 0 تبصرے 105 مناظر کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2020کیلئے حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا،13بینکوں میں فارم چھ مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو بھی حج فارم وصول کئے جاسکیں گے۔