ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہلی میں فوج تعینات کرنے سے انکار

دہلی:بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دارلحکومت دہلی میں فوج تعینات کرنے سے انکار کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں فوج تعینات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں حالات پر قابو پانے کے لیے سنٹررریزور فورس ہی کافی ہے۔

یاد رہے کہ نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال نے شہر میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں