ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین سے جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد: وزارت تجارت نے چین سے جانوروں اور پرندوں کی آمد پر پابندی لگادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کی وجہ سے  وزیر تجارت نے چین سے جانوروں اور پرندوں کی آمد پر پابندی عائد کردی ہے تاہم یہ پابندی وزارت قومی صحت کی درخوست پر لگائی گئی ہے۔

وزیر تجارت کے اعلامیے کے مطابق پابندی زندہ جانورں اور پرندوں کی درآمد پر غیر معینہ مدت کے لیے لگائی گئی ہے جس کے بعد چین سے کسی بھی قسم کے پرندے اور جانوروں نہیں لائے جاسکے گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں