ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو جوائن کرلیا

اسلام آباد:جنوبی افریقن فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو جوائن کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈیل اسٹین کا استقبال اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈیل اسٹین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بنے ہیں اور اسٹین کی شمولیت سے ٹیم کا بولنگ اٹیک مزید مضبوط ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں