ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طالبان نے پاسداری نہ کی تو معاہدہ منسوخ کرسکتے ہیں، پینٹاگون کی دھمکی

واشنگٹن( آن لائن )پینٹاگون نے دھمکی دی ہے کہ اگر طالبان نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو معاہدہ منسوخ بھی کرسکتے ہیں۔پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے روز دیا کہ اگر طالبان افغان حکومت سے مذاکرات اور سیکورٹی گارنٹی کی پابندی نہیں کریں گے تو امریکا طالبان کے ساتھ اپنے تاریخی معاہدے کو منسوخ کرنے میں دریغ نہیں کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں