ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہریت قانون ، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی درخواست پر بھارت سیخ پا

اقوام  متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بھارت کے متنازع شہریت  قانون  کیخلاف اقدام اٹھایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نےبھارتی سپریم کورٹ میں  قانون کیخلاف مداخلت کی درخواست دائر کردی ہے۔

درخواست دائر کرنے پر بھارتی وزارت خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ اقدام  بھارتی پارلیمنٹ کے  خودمختار حقوق کی خلاف ورزی ہے، شہریت ترمیمی ایکٹ بھارت کا اندرونی معامل  ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بھارت اس معاملے پر واضح ہے کہ سٹیزن شپ  ترمیمی ایکٹ آئینی  طور پردرست ہے، ہماری مستحکم ،پائیدار پوزیشن کو سپریم کورٹ درست ثابت کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں