ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی بندرہے گی

کراچی (سٹی رپورٹر)کراچی کے شہری ہوشیارہوجائیں آج شہرکے متعددعلاقوں میں پانی کی فراہمی بندرہے گی ،آج جمعرات صبح 10بجے سے شام 7بجے لانڈھی ،کورنگی ،قیوم آباد،شاہ فیصل کالونی ،ملیر،اخترکالونی،ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی اورکشمیرکالونی کوپانی فراہم نہیں کیاجائے گا،واٹربورڈکے جاری اعلامیہ کے مطا بق کے الیکٹرک واٹربورڈکے پپری پمپنگ اسٹیشن کوبجلی کی متواترفراہمی ممکن بنانے کیلئے بروزجمعرات 5مارچ کواپنے سب اسٹیشن پرمرمتی ترقیاتی کام انجام دیگا،سبب جمعرات کوصبح 10بجے سے شام7بجے تک پپری پمپنگ اسٹیشن کوبجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں