ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مارک زگر برگ نے مفت اشتہارات کی پیش کش کردی

فیس بک کے مالک مارک زگر برگ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو مفت اشتہارات کی پیش کش کردی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے مالک مارک زگر برگ نے عالمی ادارہ صحت کو مفت اشتہارات کی پیش کش کردی ہے۔

مارک زگر برگ نے کہا کہ دنیا بھر میں پھیلتا ہوا جان لیوا کرونا وائرس سے متعلق خبروں کو روکنے کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے تاہم پیشکش کا مقصد پراسرار وائرس سے متعلق درست معلومات فراہم کرنا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو فیس بک یہ سہولت ان کی ضرورت کے مطابق دے رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں