ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحیرۂ عرب میں آئل ٹینکر پر حملے میں ایران ملوث ہے‘ یمن

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی حکومت نے بحیرہ عرب میں تیل بردار جہاز پر حملے میں ایران کو مورد الزام ٹھیرادیا۔ وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا کہ کارروائی کے پیچھے ایرانی پاسداران انقلاب کا ہاتھ تھا اور حملے میں 4ریمورٹ کنٹرول کشتیاں استعمال کی گئیں، تاہم عرب اتحادی فوج نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی ۔ وزیر اطلاعات نے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے عرب اتحادکی کوششوں کو سراہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں