پراسرار بیماری کے باعث چار بھینسیں، گائے ہلاک مارچ 7, 2020مارچ 7, 2020 0 تبصرے 200 مناظر ملیر (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر بن قاسم ٹائون کے علاقے گھگھر پھاٹک میں خلیل مصطفی گاہو کے بھینسوں کے باڑے میں پراسرار بیماری کے باعث ایک دن میں 4بھینسیں اور ایک گائے ہلاک ہوگئی جس کے بعد باڑوں کے مالکان میں خوف کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔