ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید فیلڈ امپائر ہوں گے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ سیزن5 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید فیلڈ اامپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، پی سی بی کے مطابق راشد ریاض تھرڈ امپائر، ثاقب خان فورتھ امپائر اور روشن ماہانامہ میچ ریفری ہوں گے، اسی طرح قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں مائیکل گف اور شوزب رضا فیلڈ امپائر، آصف یعقوب تھرڈ امپائر، ناصر حسین فورتھ امپائر اور محمد انیس میچ ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں