ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علامتی جیل بنا کر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی یوم خواتین کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ عافیہ موومنٹ کی رضا کار خواتین نے اس موقع پر علامتی جیل خانے میں خود کو بچوں سمیت قیدی بنا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عافیہ موومنٹ کے رضا کاروں نے شرکت کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں