ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر قاتلانہ حملہ

پاک لین میں 2 نقاب پوشوں نے لوہے کی راڈ سے سر، چہرے، سینے اور ٹانگوں پر ضربیں لگائیں
حملہ آور فرار، ڈاکٹر عدنان اسپتال میں داخل، پولیس نے نقاب پوشوں کی تلاش شروع کردی
لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سربرا ہ میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن کے علاقے پاک لین میں2نقاب پوشوں نے قاتلانہ حملہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دو نقاب پوشوں لوہے کے راڈ سے ڈاکٹر عدنان پر حملہ کیا حملہ آوروں نے لوہے کے راڈ سے ڈاکٹر عدنان کے سر، چہرے سینے اور ٹانگوں پر ضربیں لگائیں اور مکے مارے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ڈاکٹرعدنان کو فوری طور پر مقامی اسپتال پہنچا یا گیا۔پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی، برطانوی پولیس نے رپورٹ درج کرلی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں