ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیلم کالونی کے مکینوں کا گھریلو ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے کیخلاف احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیلم کالونی کلفٹن کے مکینوں نے گھریلو ملازم کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی بااثر شخصیت کی قریبی عزیزہ نے اپنے گھر پر تعینات KMCکے اقلیتی ملازم راجہ روتاش پر چوری کا الزام لگا کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی بیوی دھروپتی پوپل کو پولیس کے حوالے کر دیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ دھروپتی کو فوری رہا کر کے انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں